Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:151 — خواتین(النساء)

یہی لوگ اصلی کافر ہیں۔ہم نے کافروں کےلئے شرمناک سزاتیار کررکھی ہے۔

[4:150] جوخدا اور اسکے پیغمبروں پر ایمان نہیں لاتے اورخدا اوراسکے پیغمبروں میں فرق کرنے کی کوشش کرتے ہیں اورکہتے ہیں ،’’ہم کچھ کو مانتے ہیں اورکچھ کوجھٹلاتے ہیں اورکفراورایمان کے بیچ کوئی راستہ نکالنا چاہتے ہیں؛

[4:152] اور جو لوگ خدا اور اسکے رسولوں پر ایمان رکھتے ہیںاوران میں تفریق نہیں کرتے،ان کا اجرخداان کو دیگا۔خدا معاف کرنے والا اور نہایت رحم فرمانے والاہے۔