قرآن 4:164 — خواتین(النساء)
ان پیغمبروں پر بھی جن کاہم نے تم کوبتایا ہے اور ان پر بھی جن کا ذکر ہم نے تم سے کبھی نہیں کیا ۔اور خدا نے موسیٰ سے براہ راست کلام کیا ۔
[4:163] ہم نے تم پر اسی طرح وحی بھیجی ہے جس طرح نوح اور بعد کے پیغمبروں پر بھیجی تھی ۔اور ہم نے ابراہیم ،اسماعیل،اسحاق،یعقوب،یعقوب کی اولاد،عیسیٰ،ایوب،یونس ،ہارون اورسلیمان پر بھی وحی بھیجی۔اورہم نے دائود کو زبوردی ۔
[4:165] پیغمبر خوشخبری دینے والے اورتنبیہ والے ۔لہذا جب لوگ خدا کے سامنے پیش ہوں گے تو ان کے پاس کوئی بہانا نہیں ہوگا کیونکہ یہ پیغمبر ان کے پاس آچکے ہیں۔خدا غالب اورسب سے دانا ہے ۔