Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:165 — خواتین(النساء)

پیغمبر خوشخبری دینے والے اورتنبیہ والے ۔لہذا جب لوگ خدا کے سامنے پیش ہوں گے تو ان کے پاس کوئی بہانا نہیں ہوگا کیونکہ یہ پیغمبر ان کے پاس آچکے ہیں۔خدا غالب اورسب سے دانا ہے ۔

[4:164] ان پیغمبروں پر بھی جن کاہم نے تم کوبتایا ہے اور ان پر بھی جن کا ذکر ہم نے تم سے کبھی نہیں کیا ۔اور خدا نے موسیٰ سے براہ راست کلام کیا ۔

[4:166] خدا اس کی گواہی دیتا ہے کہ جوکچھ اس نے تم پر نازل فرمایا ہے ؛اپنے علم سے نازل فرمایااوراس پر فرشتے بھی گواہ ہیں مگر خدا کا گواہ ہونا کافی ہے۔