Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:166 — خواتین(النساء)

خدا اس کی گواہی دیتا ہے کہ جوکچھ اس نے تم پر نازل فرمایا ہے ؛اپنے علم سے نازل فرمایااوراس پر فرشتے بھی گواہ ہیں مگر خدا کا گواہ ہونا کافی ہے۔

[4:165] پیغمبر خوشخبری دینے والے اورتنبیہ والے ۔لہذا جب لوگ خدا کے سامنے پیش ہوں گے تو ان کے پاس کوئی بہانا نہیں ہوگا کیونکہ یہ پیغمبر ان کے پاس آچکے ہیں۔خدا غالب اورسب سے دانا ہے ۔

[4:167] بے شک جو لوگ کفر کرتے ہیں اور خدا کے راستے سے روکتے ہیں وہ خدا کے راستہ سے دور بھٹک گئے ہیں۔