قرآن 4:167 — خواتین(النساء)
بے شک جو لوگ کفر کرتے ہیں اور خدا کے راستے سے روکتے ہیں وہ خدا کے راستہ سے دور بھٹک گئے ہیں۔
[4:166] خدا اس کی گواہی دیتا ہے کہ جوکچھ اس نے تم پر نازل فرمایا ہے ؛اپنے علم سے نازل فرمایااوراس پر فرشتے بھی گواہ ہیں مگر خدا کا گواہ ہونا کافی ہے۔
[4:168] جو لوگ کفر اور زیادتی کرتے ہیں خدا انہیں معاف نہیں کریگااور نہ ہی انہیں کوئی راستہ دکھائے گا؛