قرآن 4:168 — خواتین(النساء)
جو لوگ کفر اور زیادتی کرتے ہیں خدا انہیں معاف نہیں کریگااور نہ ہی انہیں کوئی راستہ دکھائے گا؛
[4:167] بے شک جو لوگ کفر کرتے ہیں اور خدا کے راستے سے روکتے ہیں وہ خدا کے راستہ سے دور بھٹک گئے ہیں۔
[4:169] بجز جہنم کے راستے کے،جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ایسا کرنا خدا کےلئے آسان ہے۔