قرآن 4:169 — خواتین(النساء)
بجز جہنم کے راستے کے،جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ایسا کرنا خدا کےلئے آسان ہے۔
[4:168] جو لوگ کفر اور زیادتی کرتے ہیں خدا انہیں معاف نہیں کریگااور نہ ہی انہیں کوئی راستہ دکھائے گا؛
[4:170] اے لوگو،رسول تمہارے پاس خدا کی طرف سے حق لے کر آیا ہے۔ایمان لاؤ اپنے بھلے کی خاطر ۔اگرتم نے کفر کیا تو آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ خدا کا ہے۔خدا ہرچیز پر قادر اوردانا ہے۔