Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:17 — خواتین(النساء)

خدا کے ہاں ان لوگوں کی توبہ قابل قبول ہے جو نادانی میں گناہ کرتے ہیںاوراس کے فوری بعد توبہ کرلیتے ہیں۔خدا انہیںمعاف کردیتا ہے ۔خدا ان کی طرف دوبارہ متوجہ ہوجاتا ہے ۔خداہر چیز کی خبر رکھنے والا ،دانا اور حکمت والاہے ۔

[4:16] اورجو جوڑا بدکاری کا مرتکب ہو اس کو سزا دی جائے ،اگر وہ توبہ کرلیں اور اپنی اصلاح کرلیں تو انہیں تنہا چھوڑ دو ۔خدا توبہ قبول فرمانے والااور رحم فرمانے والا ہے ۔

[4:18] ان لوگوں کی توبہ قابل قبول نہیں جواس وقت تک گنا ہ کرتے رہتے ہیں حتی ٰ کہ ان کو موت آجاتی ہے ۔وہ کہتے ہیں،’’اب میں نے توبہ کرلی۔‘‘ان لوگوں کی توبہ بھی قابل قبول نہیں جوکافروں کے طورپر مریں،ان کےلئے ہم نے دردناک عذاب تیار کررکھا ہے۔