Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:2 — خواتین(النساء)

یتیموںکی جائز جائیدادیں انہیں واپس کردواوربرے کو اچھے سے نہ بدلو اورانکی جائیداوں کو اپنی جائیدادوں کےساتھ ملاکر استعمال نہ کرو۔یہ بہت بڑی بے انصافی ہے ۔

[4:1] اے لوگو،خدا کوکی طرف دھیان رکھو؛ جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اوراس سے اس سے ساتھی بنایا اور پھردو سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلادیں۔اس خداتعظیم کرو جس کے نام کی تم قسم کھاتے ہو۔اوروالدین کی عزت کرو،خدا تم پر نظر رکھے ہوئے ہے *۔

[4:3] اگر تم یتیموں کے لیے بہتر سمجھو تو ان کی مائوں سے شادی کرلو۔تم دو تین اور چار شادیاں کرسکتے ہو۔اگر تمہیں یہ خدشہ ہوکہ تم انصاف نہیں کرپائو گے تو ایک ہی شادی پر اکتفا کرویا اس پر جوپہلے ہی تمہارے پاس ہے۔اس طرح تم مالی مشکلات سے بچ جائوگے۔