Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:3 — خواتین(النساء)

اگر تم یتیموں کے لیے بہتر سمجھو تو ان کی مائوں سے شادی کرلو۔تم دو تین اور چار شادیاں کرسکتے ہو۔اگر تمہیں یہ خدشہ ہوکہ تم انصاف نہیں کرپائو گے تو ایک ہی شادی پر اکتفا کرویا اس پر جوپہلے ہی تمہارے پاس ہے۔اس طرح تم مالی مشکلات سے بچ جائوگے۔

[4:2] یتیموںکی جائز جائیدادیں انہیں واپس کردواوربرے کو اچھے سے نہ بدلو اورانکی جائیداوں کو اپنی جائیدادوں کےساتھ ملاکر استعمال نہ کرو۔یہ بہت بڑی بے انصافی ہے ۔

[4:4] عورتو ں کے مہر عدل سے ادا کرو،اگر وہ خود اپنی مرضی سے کچھ معاف کرنا چاہیں تو تم اس کو قبول کرسکتے ہو؛یہ تمہارے لیے بالکل جائز ہوگا۔