Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:21 — خواتین(النساء)

تم ان سے کس طرح واپس لو گے جبکہ تم ایک دوسرے سے خوب بے تکلف رہ چکے ہو اور وہ تم سے پختہ عہد بھی لے چکی ہیں؟

[4:20] اور اگر تم موجودہ بیوی کی جگہ دوسری سے شادی کرنے کا ارادہ کرلو تو خواہ تم نے ان میں سے کسی کو کتناہی زیادہ مال کیوںنہ دے رکھا ہو اس میں سے کچھ واپس نہ لو۔کیا تم وہ چیزیں فراڈ ،بہتان اور ظلم کرکے واپس لو گے ؟

[4:22] جن عورتوں سے تمہارے باپ پہلے شادی کرچکے ہوں ان سے شادی نہ کرو۔جوشادیاں پہلے ہوچکی ہیں وہ اس حکم سے مستثنیٰ ہیں اور وہ برقرار رہیں گی۔درحقیقت یہ بہت بڑا گناہ اور قابل نفرت فعل ہے ۔