Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:27 — خواتین(النساء)

خدا تمہاری توبہ قبول کرنا چاہتا ہے لیکن جو لوگ اپنی خواہش نفس کا پیچھا کررہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم پھر کر بہت دور نکل جائو۔

[4:26] خدا تم پر چیزیں واضح کرناچاہتا ہے اور ماضی کی مثالوں سے تمہیں ہدایت دینا چاہتا ہے اور تمہیں معاف کرنا چاہتا ہے ۔خدا ہرچیز پر قادراورداناہے ۔

[4:28] خدا تمہار ابوجھ کم کرنا چاہتا ہے کیونکہ انسان کو کمزور پیدا کیا گیا ہے ۔