قرآن 4:28 — خواتین(النساء)
خدا تمہار ابوجھ کم کرنا چاہتا ہے کیونکہ انسان کو کمزور پیدا کیا گیا ہے ۔
[4:27] خدا تمہاری توبہ قبول کرنا چاہتا ہے لیکن جو لوگ اپنی خواہش نفس کا پیچھا کررہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم پھر کر بہت دور نکل جائو۔
[4:29] اے لوگو جو ایمان لائے ہو،ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے مت کھائو ۔ صرف باہمی رضامندی سے ہی لین دین کی اجازت ہے ۔ اپنے آپ کو ہلاک نہ کرو۔خدا تم پر مہربان ہے ۔