Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:29 — خواتین(النساء)

اے لوگو جو ایمان لائے ہو،ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے مت کھائو ۔ صرف باہمی رضامندی سے ہی لین دین کی اجازت ہے ۔ اپنے آپ کو ہلاک نہ کرو۔خدا تم پر مہربان ہے ۔

[4:28] خدا تمہار ابوجھ کم کرنا چاہتا ہے کیونکہ انسان کو کمزور پیدا کیا گیا ہے ۔

[4:30] تم میں سے جو بھی جان بوجھ کر اور بدنیتی سے اس قسم کی زیادتیاں کریگا ہم اسے دوزخ میں ڈالیں گے ۔ایسا کرنا خدا کے لئے آسان ہے ۔