قرآن 4:38 — خواتین(النساء)
وہ خیرات کےلئے پیسے دیتے ہیں تو صرف دکھاوے کےلئے ،جب کہ خدا اور روز آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ۔اگر کسی انسان کا ساتھی شیطان ہو تو وہ سب سے برا ساتھی ہے۔
[4:37] جو کنجوسی کرتے ہیں اور دوسروںکو بھی کنجوسی کی ترغیب دیتے ہیں اورجو کچھ خدا نے اپنے فضل سے انہیں دیا ہے اس کو چھپاتے ہیں۔ہم نے ایسے کافروں کےلئے عبرتناک سزا تیار کررکھی ہے۔
[4:39] یہ لوگ خدا اوریوم آخرت پر ایمان کیوں نہیں رکھتے اور خدا نے انہیں جو کچھ دیا ہے اس میں سے خرچ کیوں نہیں کرتے ؟خدا ان سے خوب واقف ہے۔