قرآن 4:39 — خواتین(النساء)
یہ لوگ خدا اوریوم آخرت پر ایمان کیوں نہیں رکھتے اور خدا نے انہیں جو کچھ دیا ہے اس میں سے خرچ کیوں نہیں کرتے ؟خدا ان سے خوب واقف ہے۔
[4:38] وہ خیرات کےلئے پیسے دیتے ہیں تو صرف دکھاوے کےلئے ،جب کہ خدا اور روز آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ۔اگر کسی انسان کا ساتھی شیطان ہو تو وہ سب سے برا ساتھی ہے۔
[4:40] خدا کسی سے ذرہ برابر ناانصافی نہیں کرتا ۔اس کے برعکس وہ نیک کام کا بدلہ کئی گنا بڑھا چڑھا کردیتا ہے اوراپنی طرف سے عظیم بدلہ عطا فرماتا ہے ۔