قرآن 4:41 — خواتین(النساء)
جب (حساب کا) دن آئیگا تو ہم ہر معاشرے میں سے ایک گواہ بلائیں گے اور آپ(پیغمبر)بھی ان لوگوں میں گواہی دینگے۔
[4:40] خدا کسی سے ذرہ برابر ناانصافی نہیں کرتا ۔اس کے برعکس وہ نیک کام کا بدلہ کئی گنا بڑھا چڑھا کردیتا ہے اوراپنی طرف سے عظیم بدلہ عطا فرماتا ہے ۔
[4:42] اس دن پیغمبر پر ایمان نہ لانے والے اور اس کی نافرمانی کرنے والے یہ خواہش کرینگے کہ کاش وہ زمین کا حصہ بن جائیں؛وہ اپنی کوئی بھی بات خدا سے چھپا نہ سکیںگے۔