قرآن 4:42 — خواتین(النساء)
اس دن پیغمبر پر ایمان نہ لانے والے اور اس کی نافرمانی کرنے والے یہ خواہش کرینگے کہ کاش وہ زمین کا حصہ بن جائیں؛وہ اپنی کوئی بھی بات خدا سے چھپا نہ سکیںگے۔
[4:41] جب (حساب کا) دن آئیگا تو ہم ہر معاشرے میں سے ایک گواہ بلائیں گے اور آپ(پیغمبر)بھی ان لوگوں میں گواہی دینگے۔
[4:43] اے لوگو،جو ایمان لائے ہو ،نشے کی حالت میں نماز نہ پڑھو،تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ تم کیا کہہ رہے ہو۔اورجنابت کے بعد غسل کئے بغیر بھی ،سوائے اس کے کہ تم سڑک پر سفر میں ہو؛یا تم بیمار ہویاسفر میں ہویا تمہیں پیشاب کا عارضہ لاحق ہویا رفع حاجت کرکے آئے ہویا پیٹ میں گیس کی تکلیف ہویا عورت سے جنسی لمس کیا ہو اور تمہیں پانی نہ مل سکے تو پاک خشک مٹی پر ہاتھ لگا کر چہرے اورہاتھوں پر پرپھیر کر تیمم (خشک وضو)کرلو۔خداخطائیں معاف کرنے والا اور بخشش کرنے والاہے ۔