Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:48 — خواتین(النساء)

خدا شرک کو معاف نہیں کرتا ، *البتہ وہ جس کے چاہے چھوٹے گنا ہ معاف کردے ۔اور جس نے بھی خدا کے ساتھ کسی کوشریک ٹھہرایا اس نے بہت ہی سنگین جرم کیا ۔

[4:47] اے لوگوجن کو کتاب ملی ہے ،جوکچھ اس میں نازل ہوا ہے اس پر ایمان لائو،یہ اس کی تصدیق کرتی ہے جو تمہارے پاس ہے قبل اس کے کہ ہم بعض چہروں کو شہر بدر کردیں یا اس طرح ان پر لعنت کردیں جس طرح سبت کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کی تھی۔خدا کا حکم نافذ ہوکر رہتا ہے ۔

[4:49] کیا تم نے ان لوگوں کو دیکھا جو اپنی پاکیزگی کا دعوی کرتے ہیں؟حالانکہ خداہی کسی ناانصافی کے بغیر جسے چاہے پاکیزگی عطا کرتا ہے ۔