قرآن 4:49 — خواتین(النساء)
کیا تم نے ان لوگوں کو دیکھا جو اپنی پاکیزگی کا دعوی کرتے ہیں؟حالانکہ خداہی کسی ناانصافی کے بغیر جسے چاہے پاکیزگی عطا کرتا ہے ۔
[4:48] خدا شرک کو معاف نہیں کرتا ، *البتہ وہ جس کے چاہے چھوٹے گنا ہ معاف کردے ۔اور جس نے بھی خدا کے ساتھ کسی کوشریک ٹھہرایا اس نے بہت ہی سنگین جرم کیا ۔
[4:50] دیکھو یہ لوگ خدا کے بارے میں کیسی جھوٹی باتیںگھڑتے ہیں ؛کیسا گھنائونا ہے یہ جرم!