قرآن 4:50 — خواتین(النساء)
دیکھو یہ لوگ خدا کے بارے میں کیسی جھوٹی باتیںگھڑتے ہیں ؛کیسا گھنائونا ہے یہ جرم!
[4:49] کیا تم نے ان لوگوں کو دیکھا جو اپنی پاکیزگی کا دعوی کرتے ہیں؟حالانکہ خداہی کسی ناانصافی کے بغیر جسے چاہے پاکیزگی عطا کرتا ہے ۔
[4:51] کیا تم نے ان لوگوں کا حال دیکھا جن کو کتاب کا کچھ حصہ دیا گیا تھا اور وہ کس طرح شرک اور جھوٹے عقیدے کو مانتے ہیں اور کہتے ہیں ،’’ایمان لانے والوں سے بہتر ہدایت تو کافروں کو ملتی ہے ؟!‘‘