قرآن 4:52 — خواتین(النساء)
یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا کی لعنت ہوتم اس کا کوئی مدد گار نہیں پائو گے۔
[4:51] کیا تم نے ان لوگوں کا حال دیکھا جن کو کتاب کا کچھ حصہ دیا گیا تھا اور وہ کس طرح شرک اور جھوٹے عقیدے کو مانتے ہیں اور کہتے ہیں ،’’ایمان لانے والوں سے بہتر ہدایت تو کافروں کو ملتی ہے ؟!‘‘
[4:53] کیا ان کاحاکمیت میں کوئی حصہ ہے ؟اگر ان کا کوئی حصہ ہوتا تووہ کسی کودانہ برابر بھی نہ دیتے ۔