Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:53 — خواتین(النساء)

کیا ان کاحاکمیت میں کوئی حصہ ہے ؟اگر ان کا کوئی حصہ ہوتا تووہ کسی کودانہ برابر بھی نہ دیتے ۔

[4:52] یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا کی لعنت ہوتم اس کا کوئی مدد گار نہیں پائو گے۔

[4:54] کیا یہ دوسروں سے اس لیے حسد کرتے ہیں کہ خدا نے انہیں اپنے فضل سے نوازا ہے ؟ہم نے ابراہیم کے خاندان کو کتاب اور حکمت عطا کی ؛اورانہیں عظیم اختیار دیا ۔