قرآن 4:54 — خواتین(النساء)
کیا یہ دوسروں سے اس لیے حسد کرتے ہیں کہ خدا نے انہیں اپنے فضل سے نوازا ہے ؟ہم نے ابراہیم کے خاندان کو کتاب اور حکمت عطا کی ؛اورانہیں عظیم اختیار دیا ۔
[4:53] کیا ان کاحاکمیت میں کوئی حصہ ہے ؟اگر ان کا کوئی حصہ ہوتا تووہ کسی کودانہ برابر بھی نہ دیتے ۔
[4:55] مگر ان میں سے بعض لوگ اس پر ایمان لائے اور بعض پیٹھ پھیرتے ہیں ؛ایسے لوگوں کی صحیح سزا صرف دوزخ ہی ہے ۔