قرآن 4:55 — خواتین(النساء)
مگر ان میں سے بعض لوگ اس پر ایمان لائے اور بعض پیٹھ پھیرتے ہیں ؛ایسے لوگوں کی صحیح سزا صرف دوزخ ہی ہے ۔
[4:54] کیا یہ دوسروں سے اس لیے حسد کرتے ہیں کہ خدا نے انہیں اپنے فضل سے نوازا ہے ؟ہم نے ابراہیم کے خاندان کو کتاب اور حکمت عطا کی ؛اورانہیں عظیم اختیار دیا ۔
[4:56] بے شک جو لوگ ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ہم انہیں جہنم کی آگ میں پھینکیں گے ۔جب ان کی کھال جل جائے گی تو ہم ان پر نئی کھال چڑھا دیں گے ۔اس طرح وہ مسلسل عذاب میں رہیں گے۔خدا بڑی قدرت والا اور دانا ہے ۔