قرآن 4:56 — خواتین(النساء)
بے شک جو لوگ ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ہم انہیں جہنم کی آگ میں پھینکیں گے ۔جب ان کی کھال جل جائے گی تو ہم ان پر نئی کھال چڑھا دیں گے ۔اس طرح وہ مسلسل عذاب میں رہیں گے۔خدا بڑی قدرت والا اور دانا ہے ۔
[4:55] مگر ان میں سے بعض لوگ اس پر ایمان لائے اور بعض پیٹھ پھیرتے ہیں ؛ایسے لوگوں کی صحیح سزا صرف دوزخ ہی ہے ۔
[4:57] اورجو لوگ ایما ن لائیں گے اور پاکیزہ زندگی گزاریں گے ہم انہیں ایسے باغات میں داخل کرینگے جن میں نہریں بہتی ہونگی ؛جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ وہاںان کو پاک بیویاں ملیں گی ۔اورہم انہیںنعمت بھری چھائوں میں رکھیں گے۔