Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:57 — خواتین(النساء)

اورجو لوگ ایما ن لائیں گے اور پاکیزہ زندگی گزاریں گے ہم انہیں ایسے باغات میں داخل کرینگے جن میں نہریں بہتی ہونگی ؛جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ وہاںان کو پاک بیویاں ملیں گی ۔اورہم انہیںنعمت بھری چھائوں میں رکھیں گے۔

[4:56] بے شک جو لوگ ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ہم انہیں جہنم کی آگ میں پھینکیں گے ۔جب ان کی کھال جل جائے گی تو ہم ان پر نئی کھال چڑھا دیں گے ۔اس طرح وہ مسلسل عذاب میں رہیں گے۔خدا بڑی قدرت والا اور دانا ہے ۔

[4:58] خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ لوگوں کی امانتیں واپس کردو اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔اور سب سے اچھی نصیحت وہی ہے جو خدا تم کو کرتا ہے ۔خدا سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہے ۔