قرآن 4:58 — خواتین(النساء)
خدا تمہیں حکم دیتا ہے کہ لوگوں کی امانتیں واپس کردو اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔اور سب سے اچھی نصیحت وہی ہے جو خدا تم کو کرتا ہے ۔خدا سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہے ۔
[4:57] اورجو لوگ ایما ن لائیں گے اور پاکیزہ زندگی گزاریں گے ہم انہیں ایسے باغات میں داخل کرینگے جن میں نہریں بہتی ہونگی ؛جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ وہاںان کو پاک بیویاں ملیں گی ۔اورہم انہیںنعمت بھری چھائوں میں رکھیں گے۔
[4:59] اے ایمان والو،خدا اور اسکے رسول کی اطاعت کرواور ان لوگوں کی جو تم میں انچارج ہوں۔اور جب کسی معاملہ میں تنازع کھڑا ہوجائے تواسے خدا اور رسول کی طرف پھیر دو۔اگر تم خداا ور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہوتو ۔یہ تمہارے لیے بہترہے اوریہی تمہارے لیے سب سے بہتر ین حل ہے ۔