Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:60 — خواتین(النساء)

أَلَم تَرَ إِلَى الَّذينَ يَزعُمونَ أَنَّهُم ءامَنوا بِما أُنزِلَ إِلَيكَ وَما أُنزِلَ مِن قَبلِكَ يُريدونَ أَن يَتَحاكَموا إِلَى الطّٰغوتِ وَقَد أُمِروا أَن يَكفُروا بِهِ وَيُريدُ الشَّيطٰنُ أَن يُضِلَّهُم ضَلٰلًا بَعيدًا

کیا تم نے ان لوگوں کا حال دیکھا جو کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لائے جو تم پر نازل ہوا ہے اور تم سے پہلے نازل ہوچکا ہے اور پھر جن کوشریک ٹھہراتے ہیں ان کے غلط قوانین کو اپناتے ہیں؟انہیں ایسے قوانین کومسترد کرنے کا حکم دیاگیا تھا ۔بے شک شیطان کی خواہش ہے کہ انہیں دورتک بھٹکا دے۔

[4:59] اے ایمان والو،خدا اور اسکے رسول کی اطاعت کرواور ان لوگوں کی جو تم میں انچارج ہوں۔اور جب کسی معاملہ میں تنازع کھڑا ہوجائے تواسے خدا اور رسول کی طرف پھیر دو۔اگر تم خداا ور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہوتو ۔یہ تمہارے لیے بہترہے اوریہی تمہارے لیے سب سے بہتر ین حل ہے ۔

[4:61] جب ان سے کہا جاتا ہے ،’’اس چیز کی طرف آئو جو نازل کی گئی ہے اور اس پیغمبر کی طرف،‘‘تومنافقین تم سے مکمل کنارہ کشی کرلیتے ہیں ۔