Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:61 — خواتین(النساء)

جب ان سے کہا جاتا ہے ،’’اس چیز کی طرف آئو جو نازل کی گئی ہے اور اس پیغمبر کی طرف،‘‘تومنافقین تم سے مکمل کنارہ کشی کرلیتے ہیں ۔

[4:60] کیا تم نے ان لوگوں کا حال دیکھا جو کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لائے جو تم پر نازل ہوا ہے اور تم سے پہلے نازل ہوچکا ہے اور پھر جن کوشریک ٹھہراتے ہیں ان کے غلط قوانین کو اپناتے ہیں؟انہیں ایسے قوانین کومسترد کرنے کا حکم دیاگیا تھا ۔بے شک شیطان کی خواہش ہے کہ انہیں دورتک بھٹکا دے۔

[4:62] اس وقت کیا بنے گا جب ان کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے تباہی ان پر ٹوٹ پڑے گی ؟اورپھریہ تمہارے پاس آئیں گے او رخدا کی قسم کھا کرکہیں گے:،’’ ہمارا ارادہ درست اور بھلائی کا تھا !‘‘