Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:62 — خواتین(النساء)

اس وقت کیا بنے گا جب ان کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے تباہی ان پر ٹوٹ پڑے گی ؟اورپھریہ تمہارے پاس آئیں گے او رخدا کی قسم کھا کرکہیں گے:،’’ ہمارا ارادہ درست اور بھلائی کا تھا !‘‘

[4:61] جب ان سے کہا جاتا ہے ،’’اس چیز کی طرف آئو جو نازل کی گئی ہے اور اس پیغمبر کی طرف،‘‘تومنافقین تم سے مکمل کنارہ کشی کرلیتے ہیں ۔

[4:63] خدا ان کے دلوں کا حال خوب جانتا ہے ۔تم ان سے درگزر کرو،انہیں سمجھائو اور انہیں ایسی نصیحت کرو جو ان کے نفسوں کو بچالے ۔