Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:64 — خواتین(النساء)

ہم نے کوئی ایسیا پیغمبر نہیں بھیجا سوائے اس مقصد کے کہ خدا کے حکم کے مطابق اس کی اطاعت کی جائے۔اگر وہ اپنے نفسوں پر ظلم کرنے کے بعد تمہارے پاس آتے اور خدا سے معافی کی دعا کرتے اور رسول بھی ان کےلئے معافی کی درخواست کرتا تو وہ خدا کو معاف کرنے والا اورنہایت رحم کرنے والا پاتے ۔

[4:63] خدا ان کے دلوں کا حال خوب جانتا ہے ۔تم ان سے درگزر کرو،انہیں سمجھائو اور انہیں ایسی نصیحت کرو جو ان کے نفسوں کو بچالے ۔

[4:65] تمہارے رب کی قسم یہ لوگ کبھی اہل ایمان نہیں ہوسکتے جب تک اپنے اختلافات کا فیصلہ کرانے تمہارے پاس نہ آئیں اور پھر اس فیصلے کو تسلیم کرنے کےلئے اپنے دلوں میں کوئی بھی جھجک محسوس نہ کریں ۔انہیں مکمل فرمانبرداری کرنی چاہیے۔