قرآن 4:67 — خواتین(النساء)
اور ہم انہیں عظیم بدلہ دیتے ۔
[4:66] اگر ہم انہیں حکم دیتے :’’تم اپنی جانیں قربان کرو،‘‘یا’’اپنا گھربار چھوڑ دو ،‘‘توان میں سے چند ایک کے علاوہ دوسرے یہ کام نہ کرتے۔(اگر یہ حکم جاری بھی کردیا جاتا ) اوریہ اس پر عمل کرتے جس کا حکم دیا گیا تھاتو یہ ان کےلئے بہتر ہوتااوران کے ایمان میںمزید پختگی ثابت ہوجاتی۔
[4:68] اور ہم انہیں راہ راست کی ہدایت دیتے ۔