قرآن 4:68 — خواتین(النساء)
اور ہم انہیں راہ راست کی ہدایت دیتے ۔
[4:67] اور ہم انہیں عظیم بدلہ دیتے ۔
[4:69] جو لوگ خدا اور رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ ان لوگوں کے ساتھ ہونگے جن پر خدا نے انعام کیا ہے یعنی پیغمبروں،بزرگوں،شہیدوںاورصالحین کے ساتھ۔ اور ان کی رفافقت سب سے اچھی ہے۔