قرآن 4:69 — خواتین(النساء)
جو لوگ خدا اور رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ ان لوگوں کے ساتھ ہونگے جن پر خدا نے انعام کیا ہے یعنی پیغمبروں،بزرگوں،شہیدوںاورصالحین کے ساتھ۔ اور ان کی رفافقت سب سے اچھی ہے۔
[4:68] اور ہم انہیں راہ راست کی ہدایت دیتے ۔
[4:70] یہ ہے خدا کی طرف سے فضل ؛خدا سب سے زیادہ جاننے والاہے۔