قرآن 4:70 — خواتین(النساء)
یہ ہے خدا کی طرف سے فضل ؛خدا سب سے زیادہ جاننے والاہے۔
[4:69] جو لوگ خدا اور رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ ان لوگوں کے ساتھ ہونگے جن پر خدا نے انعام کیا ہے یعنی پیغمبروں،بزرگوں،شہیدوںاورصالحین کے ساتھ۔ اور ان کی رفافقت سب سے اچھی ہے۔
[4:71] اے ایمان والو،مقابلے کےلئے تیا ررہو۔دستوں کی شکل میں یا پھر اکٹھے حرکت میں آئو۔