Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:71 — خواتین(النساء)

اے ایمان والو،مقابلے کےلئے تیا ررہو۔دستوں کی شکل میں یا پھر اکٹھے حرکت میں آئو۔

[4:70] یہ ہے خدا کی طرف سے فضل ؛خدا سب سے زیادہ جاننے والاہے۔

[4:72] بے شک تم میں ایسے لوگ بھی ہیں جو قدم کھسکائیں گے اور اگر تمہیںدھچکا لگے تو کہیںگے ،’’خدانے مجھ پر کرم کیا جو میں ان کے ساتھ شہید نہیں ہوا ۔‘‘