Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:72 — خواتین(النساء)

بے شک تم میں ایسے لوگ بھی ہیں جو قدم کھسکائیں گے اور اگر تمہیںدھچکا لگے تو کہیںگے ،’’خدانے مجھ پر کرم کیا جو میں ان کے ساتھ شہید نہیں ہوا ۔‘‘

[4:71] اے ایمان والو،مقابلے کےلئے تیا ررہو۔دستوں کی شکل میں یا پھر اکٹھے حرکت میں آئو۔

[4:73] اور اگر تم پر خدا کافضل ہوتووہ کہیں گے،’’ تمہارے اور ہمارے درمیان کبھی بھی رفاقت نہیں رہی ،’’کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا اور مجھے بھی اس عظیم فتح میں کوئی حصہ مل جاتا ۔‘‘