قرآن 4:73 — خواتین(النساء)
اور اگر تم پر خدا کافضل ہوتووہ کہیں گے،’’ تمہارے اور ہمارے درمیان کبھی بھی رفاقت نہیں رہی ،’’کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا اور مجھے بھی اس عظیم فتح میں کوئی حصہ مل جاتا ۔‘‘
[4:72] بے شک تم میں ایسے لوگ بھی ہیں جو قدم کھسکائیں گے اور اگر تمہیںدھچکا لگے تو کہیںگے ،’’خدانے مجھ پر کرم کیا جو میں ان کے ساتھ شہید نہیں ہوا ۔‘‘
[4:74] جولوگ خدا کی راہ میں بخوشی لڑتے ہیںوہ آخرت کے بدلے اس دنیا سے دستبردار ہوجاتے ہیں ۔جو بھی خدا کی راہ میں لڑتا ہے اورپھر مارا جاتا ہے یافتح حاصل کرتا ہے تو ہمیں اس کو اجر عظیم دینگے۔