قرآن 4:74 — خواتین(النساء)
جولوگ خدا کی راہ میں بخوشی لڑتے ہیںوہ آخرت کے بدلے اس دنیا سے دستبردار ہوجاتے ہیں ۔جو بھی خدا کی راہ میں لڑتا ہے اورپھر مارا جاتا ہے یافتح حاصل کرتا ہے تو ہمیں اس کو اجر عظیم دینگے۔
[4:73] اور اگر تم پر خدا کافضل ہوتووہ کہیں گے،’’ تمہارے اور ہمارے درمیان کبھی بھی رفاقت نہیں رہی ،’’کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا اور مجھے بھی اس عظیم فتح میں کوئی حصہ مل جاتا ۔‘‘
[4:75] تم خدا کی راہ میں کیوں جنگ نہیں کرتے ،جب کمزورمرد،عورتیں اور بچے خدا سے یہ التجا کررہے ہوں :’’اے خدا ہمیں اس معاشرے سے نکال جس کے لوگ ظالم ہیں ،تو ہی ہمارا رب اور آقا ہے ۔‘‘