Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:75 — خواتین(النساء)

تم خدا کی راہ میں کیوں جنگ نہیں کرتے ،جب کمزورمرد،عورتیں اور بچے خدا سے یہ التجا کررہے ہوں :’’اے خدا ہمیں اس معاشرے سے نکال جس کے لوگ ظالم ہیں ،تو ہی ہمارا رب اور آقا ہے ۔‘‘

[4:74] جولوگ خدا کی راہ میں بخوشی لڑتے ہیںوہ آخرت کے بدلے اس دنیا سے دستبردار ہوجاتے ہیں ۔جو بھی خدا کی راہ میں لڑتا ہے اورپھر مارا جاتا ہے یافتح حاصل کرتا ہے تو ہمیں اس کو اجر عظیم دینگے۔

[4:76] جو لوگ ایمان والے ہیں وہ خدا کی راہ میں لڑتے ہیں اور جو کافر ہیں وہ جبر کی خاطر لڑتے ہیں۔لہذا تم شیطان کے ساتھیوں کیخلاف لڑو؛شیطان کی طاقت کچھ نہیں ۔