Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:77 — خواتین(النساء)

أَلَم تَرَ إِلَى الَّذينَ قيلَ لَهُم كُفّوا أَيدِيَكُم وَأَقيمُوا الصَّلوٰةَ وَءاتُوا الزَّكوٰةَ فَلَمّا كُتِبَ عَلَيهِمُ القِتالُ إِذا فَريقٌ مِنهُم يَخشَونَ النّاسَ كَخَشيَةِ اللَّهِ أَو أَشَدَّ خَشيَةً ۚ وَقالوا رَبَّنا لِمَ كَتَبتَ عَلَينَا القِتالَ لَولا أَخَّرتَنا إِلىٰ أَجَلٍ قَريبٍ ۗ قُل مَتٰعُ الدُّنيا قَليلٌ وَالءاخِرَةُ خَيرٌ لِمَنِ اتَّقىٰ وَلا تُظلَمونَ فَتيلًا

کیا تم نے ان لوگوں کا حال دیکھا جنہیں کہا گیا تھا ،’’تمہیں لڑنے کی ضرورت نہیں؛تمہارے لیے نماز قائم کرنا اور فرض خیرات (زکواۃ) دینا ہی کافی ہے ،‘‘پھر جب انہیں جنگ کرنے کا حکم دیا گیاتو وہ لوگوں سے ایسے ڈرے جس طرح خدا سے ڈرا جاتا ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ۔انہوں نے کہا،’’اے ہمارے مالک تم نے ہم پر جنگ کیوں مسلط کردی ؟کیا توہمیں لمحہ بھر مہلت نہیں دے سکتا!کہہ دیجیے،’’اس دنیا کی چیزیں کچھ بھی نہیں ، نیکو کاروں کےلئے آخرت اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے ۔اور تم سے کبھی بھی چھوٹی سی ناانصافی نہیں ہوگی۔‘‘

[4:76] جو لوگ ایمان والے ہیں وہ خدا کی راہ میں لڑتے ہیں اور جو کافر ہیں وہ جبر کی خاطر لڑتے ہیں۔لہذا تم شیطان کے ساتھیوں کیخلاف لڑو؛شیطان کی طاقت کچھ نہیں ۔

[4:78] تم جہاں بھی ہوگے موت تمہیں آ لے گی خواہ تم کتنے ہی مضبوط قلعے میں کیوں نہ ہو۔اگر انہیں کوئی فائدہ ہوتا ہے تو کہتے ہیں،’’یہ خدا کی طرف سے ہے‘‘اور جب کسی چیز سے نقصان پہنچتا ہے تو تمہیں ذمہ دار ٹھہراتے ہیں ۔کہہ دیجیے،’’سب کچھ خدا کی طرف سے ہے۔‘‘یہ لوگ کیوں تقریباًہر بات کو غلط سمجھتے ہیں؟