Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:81 — خواتین(النساء)

وہ اطاعت کا اقرار کرتے ہیں لیکن جب وہ تمہیں چھوڑ کر جاتے ہیں تو ان میں سے بعض اپنی کہی ہوئی باتوں کے برعکس ارادے کرتے ہیں ۔خدا ان کے خفیہ حال ریکارڈ کررہا ہے ۔تم ان کی پرواہ نہ کرو اور خدا پر بھروسہ رکھو۔خدا وکالت کےلئے کافی ہے۔

[4:80] جو رسول کی اطاعت کرتا ہے وہ خدا کی اطاعت کرتا ہے ۔اورجن لوگوں نے منہ موڑ لیا ہم نے تمہیں ان کا نگران بنا کرنہیں بھیجا ۔

[4:82] یہ لوگ احتیاط سے قرآن کیوں نہیں پڑھتے ،اگر یہ خدا کی بجائے کسی اور کی طرف سے ہوتا تو انہیں اس میں کئی تضادات نظر آجاتے* ۔