Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:82 — خواتین(النساء)

یہ لوگ احتیاط سے قرآن کیوں نہیں پڑھتے ،اگر یہ خدا کی بجائے کسی اور کی طرف سے ہوتا تو انہیں اس میں کئی تضادات نظر آجاتے* ۔

[4:81] وہ اطاعت کا اقرار کرتے ہیں لیکن جب وہ تمہیں چھوڑ کر جاتے ہیں تو ان میں سے بعض اپنی کہی ہوئی باتوں کے برعکس ارادے کرتے ہیں ۔خدا ان کے خفیہ حال ریکارڈ کررہا ہے ۔تم ان کی پرواہ نہ کرو اور خدا پر بھروسہ رکھو۔خدا وکالت کےلئے کافی ہے۔

[4:83] یہ لوگ جب بھی سلامتی کےلئے خطرے کی افواہ پاتے ہیںتو اس کو پھیلا دیتے ہیں ۔اگر وہ اس کو رسول یا صاحب امر افراد کے پاس لے آتے جوان معاملات کو سمجھتے ہیں تو وہ ان کو مطلع کردیتے ۔اگر تم پر خدا کا فضل نہ ہوتا تو سوائے چند ایک کے تم لوگ شیطان کے پیچھے لگ جاتے ۔