Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:85 — خواتین(النساء)

جوکوئی بھلائی کا واسطہ بنے گا اس کو اس کا اجر ملے گااور جوبرائی کا واسطہ بنے گااس میں حصہ پائیگا۔خدا تمام چیزوں پر قادر ہے۔

[4:84] تم خدا کی راہ میں لڑو،تم اپنی ذات کے لئے ذمہ دا ر ہو۔اوراہل ایمان کوبھی ایسا ہی کرنے کی ترغیب دو۔خدا کافروں کی طاقت بے اثر کردیگا۔خدا سب سے زیادہ طاقتور اور اثرو رسوخ والاہے۔

[4:86] جب تمہارا خیر مقدم کیا جائے تو اس کا جواب میں تم زیادہ اچھا خیر مقدم کرو سے دو یا کم ازکم اس کے برابر ۔خدا ہر چیز کا حساب لینے والا ہے۔