قرآن 4:86 — خواتین(النساء)
جب تمہارا خیر مقدم کیا جائے تو اس کا جواب میں تم زیادہ اچھا خیر مقدم کرو سے دو یا کم ازکم اس کے برابر ۔خدا ہر چیز کا حساب لینے والا ہے۔
[4:85] جوکوئی بھلائی کا واسطہ بنے گا اس کو اس کا اجر ملے گااور جوبرائی کا واسطہ بنے گااس میں حصہ پائیگا۔خدا تمام چیزوں پر قادر ہے۔
[4:87] خدا:خدا کے سوا دوسرا کوئی خدا نہیں ۔یقینا وہ قیامت کے دن ،جس کے آنے میں کوئی شک نہیں ،تم کو بلائے گا۔خدا کے بیان سے زیادہ سچا اور کس کا بیان ہوسکتا ہے ؟