Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:87 — خواتین(النساء)

خدا:خدا کے سوا دوسرا کوئی خدا نہیں ۔یقینا وہ قیامت کے دن ،جس کے آنے میں کوئی شک نہیں ،تم کو بلائے گا۔خدا کے بیان سے زیادہ سچا اور کس کا بیان ہوسکتا ہے ؟

[4:86] جب تمہارا خیر مقدم کیا جائے تو اس کا جواب میں تم زیادہ اچھا خیر مقدم کرو سے دو یا کم ازکم اس کے برابر ۔خدا ہر چیز کا حساب لینے والا ہے۔

[4:88] منافقین کے بارے میں تم لوگ کیوں (آپس میں)دو گروپوں میں بٹ گئے ہو؟ خدا وہ ہےہ جو ان کے اپنے رویے کے باعث ان کو رد کرچکا ہے۔کیا تم ان کو ہدایت دینا چاہتے ہوجنہیں خدا نے گمراہ کردیا ہے ؟جن کو خدا بھٹکا دیتا ہے ان کے لئے تم ہدایت کا کبھی کوئی راستہ نہیں پاسکتے ۔