Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 46:10 — ٹیلے (الاحقاف)

کہہ دو کہ ، " تو کیا ہو گا اگر یہ خدا ہی کی طرف سے ہے اور تم نے اس سے کفر کیا؟ بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ نے ایک ایسے ہی مظہر کی گواہی دی ہے، اور وہ ایمان لے آیا ہے، جبکہ تم نے تکبر کیا ہے۔بے شک، خدا ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا ۔"

[46:9] کہہ دو کہ، " میں دوسرے رسولوں سے مختلف نہیں ہوں ۔ مجھے کوئی اندازہ نہیں کہ میرے یا تمہارےساتھ کیا ہو گا۔ میں صرف اسی کی پیروی کرتا ہوں جس کو میرے اوپر نازل کیا جاتا ہے ۔ میں ایک صریح خبردار کرنے والے سے زیادہ اور کچھ نہیں ہوں" ۔

[46:11] جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے ان لوگوں کے بارے میں جو ایمان لائے یہ کہا، "اگر اس میں کوئی بھی اچھائی ہوتی ، تو وہ اسے ہم سے پہلے قبول نہ کرتے۔" کیونکہ ان کی اس کی طرف ہدایت نہ کی گئی ، انہوں نے کہا کہ ، " یہ ایک پرانی گھڑت ہے!"