Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 46:11 — ٹیلے (الاحقاف)

وَقالَ الَّذينَ كَفَروا لِلَّذينَ ءامَنوا لَو كانَ خَيرًا ما سَبَقونا إِلَيهِ ۚ وَإِذ لَم يَهتَدوا بِهِ فَسَيَقولونَ هٰذا إِفكٌ قَديمٌ

جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے ان لوگوں کے بارے میں جو ایمان لائے یہ کہا، "اگر اس میں کوئی بھی اچھائی ہوتی ، تو وہ اسے ہم سے پہلے قبول نہ کرتے۔" کیونکہ ان کی اس کی طرف ہدایت نہ کی گئی ، انہوں نے کہا کہ ، " یہ ایک پرانی گھڑت ہے!"

[46:10] کہہ دو کہ ، " تو کیا ہو گا اگر یہ خدا ہی کی طرف سے ہے اور تم نے اس سے کفر کیا؟ بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ نے ایک ایسے ہی مظہر کی گواہی دی ہے، اور وہ ایمان لے آیا ہے، جبکہ تم نے تکبر کیا ہے۔بے شک، خدا ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا ۔"

[46:12] اس سے پہلے موسی کی کتاب نے ہدایت اور رحمت فراہم کی۔ یہ بھی ایک کتابِ مقدس ہے جو تصدیق کرتی ہے، عربی میں ، ان لوگوں کو خبردار کرنے لئے جنہوں نے انحراف کیا، اور نیکوکاروں کو خوشخبری دینے کے لئے۔