قرآن 46:12 — ٹیلے (الاحقاف)
اس سے پہلے موسی کی کتاب نے ہدایت اور رحمت فراہم کی۔ یہ بھی ایک کتابِ مقدس ہے جو تصدیق کرتی ہے، عربی میں ، ان لوگوں کو خبردار کرنے لئے جنہوں نے انحراف کیا، اور نیکوکاروں کو خوشخبری دینے کے لئے۔
[46:11] جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے ان لوگوں کے بارے میں جو ایمان لائے یہ کہا، "اگر اس میں کوئی بھی اچھائی ہوتی ، تو وہ اسے ہم سے پہلے قبول نہ کرتے۔" کیونکہ ان کی اس کی طرف ہدایت نہ کی گئی ، انہوں نے کہا کہ ، " یہ ایک پرانی گھڑت ہے!"
[46:13] بیشک ، وہ جو کہتے ہیں کہ "ہمارا پروردگار خدا ہی ہے،" پھر ایک نیک زندگی گزارتےہیں ، انہیں کوئی خوف نہ ہوگا اور نہ ہی یہ رنجیدہ ہوں گے ۔